پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا کمال

ریاض : ریاض میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔  پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ریاض میں موجود ایک بھارتی خاتون کا گُما ہوا پرس اُسے واپس لوٹا دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں … Continue reading پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا کمال